پاکستانی اسٹارز کی اپنے اہلخانہ کے ہمراہ ان دیکھی تصاویر
پاکستانی اسٹارز کی عام طور پر لوگ ان کی تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر ملاحظہ کرتے رہتے ہیں لیکن ان کی بعض تصاویر ایسی بھی اپنے اہلخانہ کے ساتھ ہیں جو کہ اب تک کسی نے نہیں دیکھی یا پھر بہت کم لوگوں نے دیکھی ہیں۔ ذیل میں ایسی پاکستانی اسٹارز کی تصاویر دی گئی ہیں۔
صنم بلوچ کی اپنے بھائی کے ہمراہ تصویر صنم بلوچ اپنے بہنوں کے ہمراہ سیلفی اسٹائل میں حمیمہ اپنے والد اور والدہ کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں ۔ فواد خان اپنے اہلخانہ کے ساتھ تصاویر میں فیصل قریشی اپنی بیوی اور بچی کے ہمراہ تصویر میں موجود ہیں۔ فہد مصطفی کی اپنے اہلخانہ کے ساتھ تصاویر عائزہ خان اپنے والد اور والدہ کے ساتھ کھڑی ہوئی ہیں ۔