بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم 'جو جیتا وہی سکندر' نے عوام میں بے حد پذیرائی حاصل کی۔ عامر خان تو بولی وڈ میں اب تک راج کررہے ہیں لیکن ان کے ساتھی اداکار شیکھر کا کردار نبھانے والے دیپک تجوری اسکرین سے غائب ہوگئے۔
آج ہم آپ کو اداکار دیپک تجوری کی ہی حالت دکھانے جارہے ہیں۔ یہ فلم 2001 میں ریلیز ہوئی تھی تاہم 17 سال گزرنے کے بعد اب ان کی حالت بالکل بدل گئی ہے اور ان کو پہچاننا بھی خاصہ مشکل لگتا ہے۔ ان کی موجودہ تصاویر ذیل میں ملاحظہ کریں۔