پاکستانی اسٹارز مقبولیت سے پہلے کیسے تھے ؟
ملک میں کئی اسٹارز ایسے ہیں جن کی قوم دیوانی ہے اور اسٹارز بننے کے بعد ان کی شخصیت میں بھی تھری سکسٹی ڈگری کی تبدیلی آئی ہے۔ اور ان کی جاذبیت اور دکشی ہی کئی افراد کو ان کا مداح بنادیتی ہے تاہم اسٹارز یا پھر مقبول ہونے سے قبل یہ شخصیات کیسی نظر آتی تھیں ۔ ذیل میں بعض اسٹارز کی کچھ پرانی تصاویر دی گئی ہیں۔
Read Comments