سلمان خان کی فلم ٹائیگر زندہ ہے تین سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔ اور اسکی بدولت سلو بھائی کو بھی اعزاز حاصل ہوا ہے اور وہ پہلے بولی وڈ اسٹار بن گئے ہیں جن کی بیک وقت تین فلمیں تین سو کروڑ کے کلب میں داخل ہوئی ہیں۔ ذیل میں سلو بھائی کی فلم ٹائیگر زندہ ہے کہ کچھ تصویرموجود ہیں۔