شائع 11 جنوری 2018 01:49pm

گلوکار شہزاد رائے کی قصور واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی میں معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے بھی قصور واقعے کی  شدید الفاظ میں مذمت کی۔

 گلوکار شہزاد رائے کا  کہنا تھا  کہ ایسے واقعات  کو روکنے کیلئے تربیت  کی بہت ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ  ملک میں  ہر پانچواں بچہ زیادتی کا شکار ہوتا ہےاور ان میں ملوث 90فیصد لوگ اپنے  ہی  ہوتے ہیں۔

Read Comments