Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اشک آباد:وزیراعظم تاپی منصوبے کا سنگ بنیاد کل ترکمانستان میں رکھیں گے۔ نواز شریف کہتے ہیں تاپی منصوبے سے خطے میں تیز ترین اقتصادی ترقی ہوگی،خطے کے ملکوں میں توانائی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا فروغ چاہتے ہیں۔اشک آباد میں ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کے بیسویں سالگرہ پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے۔پاکستان تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ تاپی منصوبے سے خطے میں تیز ترین اقتصادی ترقی ہوگی خطے کے ملکوں میں توانائی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا فروغ چاہتے ہیں۔اس سے پہلے اشک آباد پہنچنے پر ایئر پورٹ پر ترکمانستان کے نائب وزیراعظم نے انکا استقبال کیا۔
اشک آباد:وزیراعظم تاپی منصوبے کا سنگ بنیاد کل ترکمانستان میں رکھیں گے۔ نواز شریف کہتے ہیں تاپی منصوبے سے خطے میں تیز ترین اقتصادی ترقی ہوگی،خطے کے ملکوں میں توانائی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا فروغ چاہتے ہیں۔
اشک آباد میں ترکمانستان کی مستقل غیر جانبداری کے بیسویں سالگرہ پر منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا میں امن کا خواہاں ہے۔پاکستان تمام مسائل مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتا ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ تاپی منصوبے سے خطے میں تیز ترین اقتصادی ترقی ہوگی خطے کے ملکوں میں توانائی اوربنیادی ڈھانچے کے منصوبوں کا فروغ چاہتے ہیں۔
اس سے پہلے اشک آباد پہنچنے پر ایئر پورٹ پر ترکمانستان کے نائب وزیراعظم نے انکا استقبال کیا۔