یہ 15 میگا اسٹارز شہرت حاصل کرنے سے قبل کیسے نظر آتے تھے؟
وقت کے ساتھ ساتھ انسان میں بہت سی تبدیلیاں مرتب ہوتی ہیں لیکن آج ہم آپ کو جن ہالی وڈ اسٹارز کی تصاویر دکھانے جارہے ہیں وہ دیکھ کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: میک اپ کے بناء ان اداکاراؤں کی حقیقت سب کے سامنے آگئی کچھ انسان بچپن میں بہت معصوم دکھائی دیتے ہیں لیکن جوانی میں وہ بالکل بدل جاتے ہیں جبکہ وہیں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جو بچپن یا جوانی کے اوائل میں تو اتنے خوبصورت نہیں ہوتے مگر وقت کے ساتھ ساتھ خود کو خوبصورت بنا لیتے ہیں۔ ذیل میں ان ہالی وڈ اسٹارز کی تصاویر دیکھیں جنہوں نے خود کو مکمل بدل لیا ہے۔ لیونارڈو ڈی کیپریو زیک ایفرون ہیری اسٹائلز نکی مناج لانا ڈیل رے پیئرس بروسنن ٹام کروز جینیفر لوپیز زیان ملِک ایملی اوسمنٹ ایورِل لیوِگنے نِک جونَس جینیفر اینِسٹن ریان گوسلِنگ کِم کرڈاشیئن