Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
چاغی:چاغی کے قریب ماشکیل میں ایف سی نے آپریشن کے دوران ایک اسمگلر کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں نے چاغی کے قریب ماشکیل کے علاقے میں اسمگلروں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسمگلر ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور راکٹ برآمد کیا گیا۔
چاغی:چاغی کے قریب ماشکیل میں ایف سی نے آپریشن کے دوران ایک اسمگلر کو ہلاک اور دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا ۔
ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر فرنٹیئر کانسٹیبلری کے اہلکاروں نے چاغی کے قریب ماشکیل کے علاقے میں اسمگلروں کے خلاف کارروائی کی۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں ایک اسمگلر ہلاک جبکہ دو کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور راکٹ برآمد کیا گیا۔