شاہد کپور کی بیٹی کے ساتھ تصویر وائرل
بولی وڈ اسٹار شاہد کپور اور میرا راجپوت شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد انکی ایک بچی بھی ہے اور یہ دونوں اپنی بچی کی گاہے بگاہے تصویر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کرتے رہتے ہیں۔ جس کی وجہ سے ان کی بچی میشا پہلے ہی مداحوں میں کافی مقبول ہوچکی ہے۔ اب شاہد کپور نے دوبارہ انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں میشا اپنے والد شاہد کپور کے جوتے پہن کر کھڑی ہوئی ہیں تاہم اس موقعے پر شاہد کپور کی بیٹی میشا کے چہرے کے تاثرات قابل دید ہیں ۔ Guess she has decided to take over. 😄💪 A post shared by Shahid Kapoor (@shahidkapoor) on شاہد کپور اور میرا راجپوت چھبیس اگست دوہزار سولہ کو ماں باپ بنے اور ان کے یہاں بچی کی پیدائش ہوئی تاہم اب ان کی بچی میشا ڈیڑھ سال کی ہوچکی ہے اور میشا کی مسکراہٹ انتہائی حسین بھی ہے۔ Courtesy: Zee News