پانی کے اندر موجود دنیا کے خوبصورت ترین ہوٹلز
ویسے تو دنیا میں بہت سے ہوٹلز ہیں جو ایک سے بڑھ کر ایک خوبصورتی کے حامل ہیں لیکن آج ہم آپ سے جن ہوٹلوں کا ذکر کرنے جا رہے ہیں وہ باقیوں سے ذرا مختلف اور انوکھے ہیں کیونکہ یہ پانی کے اندر موجود ہیں ان کو دیکھ کر ہمیں تو بہت حیرت ہوئی آپ کو بھی ہم ان کی کچھ تصاویر دکھائیں امید ہے آپ ان کو دیکھ کر لطف اندوز ہوں گے۔ (The Lifeboat Hotel)دی لائف بوٹ ہوٹل (Trilobis 65)65ٹریلوبس (Hotel Conrad Rangali Island, Maldives)ہوٹل کونریڈ رنگالی آ ئی لینڈ، مالدیپ (The Apeiron Island Hotel)دی اپیرون آئی لینڈ ہوٹل (Hydropolis Underwater Hotel)ہائیڈروپولس انڈرواٹر ہوٹل (Poseidon Undersea Resort)پوسیڈون انڈر سی ریسورٹ (Jules Undersea Lodge)جولس انڈر سی لوج (The Hilton Maldives Resort And Spa)دی ہلٹون مالدیپ ریسورٹ اینڈ اسپا