Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
سکھر:وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے عزیربلوچ کی گرفتاری کے معاملے پر ڈی جی رینجرز نے اعتماد لیا۔ امید ہے عزیر بلوچ کے معاملے پر شفاف تحقیقات ہوں گی تاہم پارٹی پر کوئی بات آئی تو اس کا جواب دیا جائے گا۔سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ عزیربلوچ کی گرفتاری کے معاملے پرڈی جی رینجرز نے اعتماد لیاتھا،ڈی جی رینجرز نے کہا کہ عزیر بلوچ پر سنگین الزامات ہیں۔ وزیراعلیٰ سند ھ کا کہنا تھا کہ امید ہے عزیر بلوچ کے معاملے پر شفاف تحقیقات ہوں گی، پارٹی پر کوئی بات آئی تو اس کا جواب دیا جائے گا۔وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا حکومت نے کراچی سمیت پورے سندھ میں امن بحال کیا، وفاق سے جھگڑا نہیں لیکن ہر صوبے کو اس کا حق ملنا چاہیے۔
سکھر:وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے عزیربلوچ کی گرفتاری کے معاملے پر ڈی جی رینجرز نے اعتماد لیا۔ امید ہے عزیر بلوچ کے معاملے پر شفاف تحقیقات ہوں گی تاہم پارٹی پر کوئی بات آئی تو اس کا جواب دیا جائے گا۔
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ عزیربلوچ کی گرفتاری کے معاملے پرڈی جی رینجرز نے اعتماد لیاتھا،ڈی جی رینجرز نے کہا کہ عزیر بلوچ پر سنگین الزامات ہیں۔
وزیراعلیٰ سند ھ کا کہنا تھا کہ امید ہے عزیر بلوچ کے معاملے پر شفاف تحقیقات ہوں گی، پارٹی پر کوئی بات آئی تو اس کا جواب دیا جائے گا۔
وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا حکومت نے کراچی سمیت پورے سندھ میں امن بحال کیا، وفاق سے جھگڑا نہیں لیکن ہر صوبے کو اس کا حق ملنا چاہیے۔