اپ ڈیٹ 27 جنوری 2018 11:08am

مشہور گانے 'پردیسی پردیسی جانا نہیں' کی یہ اداکارہ اب کس حال میں ہیں؟

بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اور کرشمہ کپور کی فلم 'راجا ہندوستانی' بے حد مقبول ہوئی، یہ فلم نہ صرف بھارت بلکہ پاکستان میں بھی بہت پسند کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: ماہرہ خان کا کالا چشمہ پہن کر ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

سنہ 1996 میں ریلیز ہوئی اس فلم کو اب 20 سال سے زائد کا طویل عرصہ گزر چکا ہے اور اس میں کا کرنے والے اداکاروں کی حالت میں بھی بہت تبدیلی آگئی ہے، جس کا منہ بولتا ثبوت عامر خان خود ہیں۔

لیکن آج ہم آپ کو عامر خان کے حوالے سے کچھ نہیں بتانے جارہے ہیں بلکہ 'پردیسی پردیسی جانا نہیں' گانے کی اداکارہ پراتیبھا کی حالت دکھانے جارہے ہیں۔ ہمیں امید ہے آپ بھی یہ جاننے کے لئے کافی پر جوش ہوں گے۔

:ذیل میں ان کی حالیہ تصاویر ملاحظہ کریں

پراتیبھا اب سوشل میڈیا پر خاصی ایکٹیو نظر آتی ہیں۔۔

Read Comments