شائع 27 جنوری 2018 05:11pm

کرینہ اور سیف کے بیٹے تیمور کی تصاویر وائرل

سیف علی خان اور کرینہ کپور کے چاند جیسے بیٹے تیمور دسمبر میں ایک سال کے ہوچکے ہیں۔ اور ابھی سے ان کے بیٹے کا شمار بی ٹاون میں سب سے زیادہ مقبول بچوں میں ہونے لگا ہے۔

اگرچہ کہ کرینہ اور سیف کی جانب سے دونوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوتی رہتی ہیں، لیکن اب دوبارہ تیمور کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ ذیل میں ان کی بعض تصاویر موجود ہیں۔

Courtesy: femina.in

Read Comments