Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کی صفوں میں پھیلا انتشارمعنی خیزہے۔اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ کراچی کے عوام کو بندوق کی نوک پریرغمال بنانے والوں کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں۔ عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کی صفوں میں پھیلا انتشارمعنی خیز ہے۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے اور اپنی صفوں سے مجرموں کونکالے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی مصلحت یا دباوٴ کا شکار ہوئے بغیر سیاسی جماعتوں کے مسلح ونگزاورجرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا خاتمہ کیا جائے اورپنجاب میں حکومتی جماعت کے زیرسرپرستی متحرک مجرموں کی بیخ کنی کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں۔
اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کی صفوں میں پھیلا انتشارمعنی خیزہے۔
اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا کہ کراچی کے عوام کو بندوق کی نوک پریرغمال بنانے والوں کے چہرے بے نقاب ہورہے ہیں۔ عزیر بلوچ کی گرفتاری کے بعد پیپلزپارٹی کی صفوں میں پھیلا انتشارمعنی خیز ہے۔نعیم الحق کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنی پوزیشن واضح کرے اور اپنی صفوں سے مجرموں کونکالے۔
انہوں نے مطالبہ کیا کہ کسی مصلحت یا دباوٴ کا شکار ہوئے بغیر سیاسی جماعتوں کے مسلح ونگزاورجرائم پیشہ عناصرکی پشت پناہی کا خاتمہ کیا جائے اورپنجاب میں حکومتی جماعت کے زیرسرپرستی متحرک مجرموں کی بیخ کنی کے لیے بھی اقدامات اٹھائے جائیں۔