عزیر بلوچ کے معاملے پر اختلاف نہیں ،قائم علی شاہ

شائع 31 جنوری 2016 02:51pm

کراچی :وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ عزیر بلوچ کے معاملے پر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے ۔

آج نیو زکے مطابق وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ،مجرموں کو سزا ملنی چاہیے، عزیربلوچ کے معاملے پر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں۔

Read Comments