شائع 06 فروری 2018 01:43pm

سنی لیونی پر سانپ سے حملہ ۔ ۔ ۔ ؟

بولی وڈ اسٹار سنی لیونی پر سانپ سے کیسے حملہ کیا گیا ؟بولی وڈ اسٹار کی چیخیں بھی نکل گئیں، سنی لیونی کا شمار بولی وڈ میں اسٹارز میں ہونے لگا ہے اور اب انہوں نے بھی  مقبولیت کے بعد اپنا معاوضہ کئی گنا بڑھا دیا ہے ۔

جس کے باوجود نہ صرف ہدایت کار ان کو کاسٹ کرنے پر مجبور ہیں بلکہ سپر ہٹ گانوں کے ریمیک بھی سنی لیونی پر ہی کاسٹ کیے جارہے ہیں۔ اور کنگ خان کی فلم رئیس کے گانے لیلہ میں لیلہ اسکی حالیہ مثال میں شمار کیا جاسکتا ہے۔

تاہم اب ایک شوٹنگ کے دوران سنی لیونی پر سانپ سے حملہ کیا گیا ہے لیکن یہ حملہ مصنوعی سانپ سے پرانک کے کے دوران کیا گیا ہوا کچھ یوں کہ سنی لیونی کرسی پر بیٹھی اپنی کتابیں پڑھنے میں مصروف تھیں کہ اچانک انکی شوٹنگ کریو کا ایک ممبر نے مصنوعی سانپ ان کے چہرے کے قریب ہاتھ میں لٹکا کر کھڑا ہوگیا۔

ابتداء میں تو سنی لیونی نے اس پر توجہ نہیں دی لیکن جب انہوں نے سانپ کو دیکھا تو سنی لیونی کی چیخیں نکل گئیں اور پھر بعد میں وہ کاسٹ کے اس ممبر کے پیچھے مارنے کیلئے بھاگیں۔

ذیل میں اسکی ویڈیو موجود ہے۔

https://www.youtube.com/watch?v=EsZ0XWea9zo

Read Comments