راکھی ساونتھ کی حاضر دماغی اور کوہلی سے انوکھا سوال
اگر آپ اپنے بارے میں یہ سوچتے ہیں کہ آپ سب سے زیادہ برجستہ طور پر سوچتے ہیں اور برجستہ سوال کرتے ہیں تو یقینی طور پر نہیں کہا جاسکتا ہے کیونکہ سب سے زیادہ برجستہ سوال صرف راکھی ساونتھ ہی پوچھ سکتی ہیں اور ان کو ہی سب سے زیادہ حاضر دماغ عورت قرار دیا جاسکتا ہے۔ Off to Cape Town for the next one! 👍 A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli) on ویرات کوہلی نے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران صبح کو اپنی ایک دلکش تصویر پوسٹ کی اور ایسے موقعے پر اور کوئی نہیں وہ راکھی ساونتھ ہی تھیں جنہوں نے سب سے برجستہ اور اہم سوال اس موقعے پر پوچھا اور وہ سوال تھا کہ ۔ ۔ ۔ اگرچہ کہ ویرات کوہلی اپنے جنوبی افریقا کے دورے کے دوران غیر ملکی ٹیم کا سامنا کررہے ہیں لیکن حال ہی میں ان کی شادی بھی ہوئی ہے اور ایسے موقعے پر یہ سوال ہی سب سے زیادہ اہم ہوسکتا ہے اور یہ سوال سب سے زیادہ حاضر دماغ خاتون راکھی ہی کرسکتی ہیں۔ Source: Bollywood bubble