شائع 07 فروری 2018 07:43am

بولی وڈ اداکارہ دشا پٹانی کی 10 ان دیکھی تصاویر

دشا پٹانی بولی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں انہوں نے اپنی معصومانہ لُک اور میٹھی باتوں کی بدولت عوام الناس میں خاصی شہرت حاصل کرلی ہے۔ وہ اپنی نئی آنے والی فلم 'باغی 2' کے لئے اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: دپیکا پاڈوکون کے مداح ان 12 تصاویر کو ہرگز مس نہ کریں

آج ہم آپ کو دشا پٹانی کی 10 ان دیکھی، خوبصورت اور نایاب تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ امید ہے یہ آپ کو پسند آئیں گی، ذیل میں ملاحظہ کریں۔

Read Comments