بولی وڈ کے معروف کامیڈین وجے راز اب کس حال میں ہیں؟
وجے راز 5 جون 1963 کو دہلی میں پیدا ہوئے، انہوں نے یونیورسٹی کے دور میں مختلف ڈراموں میں اداکاری کی۔ جس کے بعد اداکاری کو اپنا شعبہ بنانے اور ممبئی آنے کا فیصلہ کیا۔ جہاں انہیں رام گوپال ورما کی فلم 'جنگل' میں ایک رول مل گیا۔ یہ بھی پڑھیں: تیرے نام کی گونگی، بہری بھکارن اب کس حال میں ہے؟ انہیں سال 2001 میں ریلیز ہونے والی فلم 'مون سون ویڈنگ' کے ذریعے ایک حقیقی بریک تھرو ملا۔ تاہم اگر ان کے کیریئر کی سب سے یادگار کاکردگی کی بات کی جائے تو وہ یقیناً فلم 'رن' میں دیکھنے کو ملی۔
Read Comments