Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہربرقرار ہے ،جبکہ کالام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نودرجے گرگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روزکے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیرمیں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔ اس کے علاوہ مظفرآباد میں اٹھارہ ، گڑھی دوپٹہ تیرہ، راولاکوٹ دس، بالاکوٹ سات ، کاکول اورمری میں تین ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہربرقرار ہے ،جبکہ کالام میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نودرجے گرگیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روزکے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کشمیرمیں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔
اس کے علاوہ مظفرآباد میں اٹھارہ ، گڑھی دوپٹہ تیرہ، راولاکوٹ دس، بالاکوٹ سات ، کاکول اورمری میں تین ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔