Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
بھکر:بھکر میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کوچ کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق کلورکوٹ سے بھکر آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ کا اچانک ٹائر پھٹ گیا۔جس کے باعث مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے جاٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
بھکر:بھکر میں مسافر کوچ اور ٹرالر میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ کوچ کا ٹائر پھٹنے کے باعث پیش آیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق کلورکوٹ سے بھکر آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ کا اچانک ٹائر پھٹ گیا۔جس کے باعث مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے والے ٹرالر سے جاٹکرائی۔حادثے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ دس سے زائد افراد شدید زخمی ہوگئے۔جنہیں فوری طبی امداد کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ڈاکٹرز کے مطابق زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔