پاکستانی اداکارہ علیشبا یوسف کے مداحوں کیلئے خوشخبری
معروف پاکستانی اداکارہ علیشبا یوسف ایک اور بچے کی ماں بن گئیں ۔ ان کی شادی ریان درانی سے دوہزار نو میں ہوئی تھی اور پہلے ان کی دو سال کی بچی تھی ۔
علیشبا کے شوہر ریان درانی نے دوبارہ باپ بننے کی تصدیق کی ہے اور اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر بھی انہوں نے اپنے نوزائیدہ بچے کی تصویر شیئر کی ہے ۔ ذیل میں ان کے بچے کی تصویر موجود ہے۔
Fantastic start to the day!! son and mom 😙 #mashallah
A post shared by Rayyan Durrani (@rayyandurrani) on
Read Comments