بولی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈز کا چھپا ٹیلنٹ
'سری لنکن بیوٹی' جیکولین فرنینڈز کی خوبصورتی سے تو آپ اچھی طرح واقف ہونگے۔ انکی بے پرواہ ہنسی کی کوئی مثال نہیں۔ اداکارہ ایک مخلص، حسین اور ذہین شخصیت ہیں جیسا کہ ایک سُپر اسٹار کو ہونا چاہیئے۔ لیکن اس زندہ دلی کے علاوہ بھی ایسا کچھ ہے جس نے جیکولین کے پرستاروں کو ایک بار پھرحیرت میں ڈال دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: اب عالیہ کا کیا ہوگا؟ سدھارتھ نے جیکولین کو والدین سے بھی ملوادیا جیکولین ایک بہت باصلاحیت فنکار ہیں جو کہ سکیچنگ یعنی خاکہ کشی کی بھی ماہر ہیں۔ وہ اکثر اوقات اپنے شوٹ کے دوران بھی اس میں مشغول دکھائی دی گئی ہیں۔ ذیل دی گئی وڈیو اور تصاویر میں جیکولین اپنے اس فن میں مصروف ہیں اور آپ انکا شاہکار دیکھ سکتے ہیں۔