Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
خیبر پختونخواہ:پاکستان تحریک انصاف نے بجلی، پیٹرول ،گیس کی قیمتوں اور قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف چھ فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا، چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے چھ فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کر دیا، ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بجلی، گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف چھ فروری کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔ ملک گیر احتجاج کا فیصلہ چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قیادت کے اہم اجلاس میں کیاگیا۔چئرمین تحریک انصاف آج اس حوالے سے اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اشرافیہ نواز حکومت کے ہاتھوں غریب عوام کے مزید استحصال کی بالکل اجازت نہیں دے گی۔
خیبر پختونخواہ:پاکستان تحریک انصاف نے بجلی، پیٹرول ،گیس کی قیمتوں اور قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف چھ فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا، چیئرمین عمران خان آج اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے چھ فروری کو ملک گیراحتجاج کا اعلان کر دیا، ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق بجلی، گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور قومی اداروں کی نجکاری کے خلاف چھ فروری کو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا۔
ملک گیر احتجاج کا فیصلہ چئیر مین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت مرکزی قیادت کے اہم اجلاس میں کیاگیا۔چئرمین تحریک انصاف آج اس حوالے سے اہم پریس کانفرنس بھی کریں گے۔
شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اشرافیہ نواز حکومت کے ہاتھوں غریب عوام کے مزید استحصال کی بالکل اجازت نہیں دے گی۔