Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
حب:حب ناردرن بائی پاس پر حب پل کے قریب پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم کے باعث ایک اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق حب ناردرن بائی پاس پرحب پل کے قریب پولیس موبائل اورکوچ میں تصادم ہوگیا،حادثے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کومقامی اسپتال متقل کردیا گیا جن کو طبی امداد دی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
حب:حب ناردرن بائی پاس پر حب پل کے قریب پولیس موبائل اور کوچ میں تصادم کے باعث ایک اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق حب ناردرن بائی پاس پرحب پل کے قریب پولیس موبائل اورکوچ میں تصادم ہوگیا،حادثے میں ایک پولیس اہلکارجاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں کومقامی اسپتال متقل کردیا گیا جن کو طبی امداد دی جارہی ہے، ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔