بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم چک دے انڈیا سال 2007 میں ریلیز ہوئی، اس فلم کی کہانی سال 2002 کے کامن ویلتھ گیمز میں بھارتی ہاکی ٹیم کے سفر سے متاثر ہوکر بنائی گئی ہے۔
آج ہم آپ کو اس فلم میں ہاکی کھلاڑیوں کا کردار نبھانے والی اداکاراؤں کی موجودہ تصاویر دکھانے جارہے ہیں۔ امید ہے آپ بھی یہ جاننے کے لئے کافی پر جوش ہوں گے کہ 10 سال سے زائد کے عرصے میں کس اداکارہ میں کتنی تبدیلی آئی۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔۔
(چتراشی راوت (کومل چوٹالا
(تانیہ ابرول (بلبیر کور
(انیتھا نائر (عالیہ بوس
(شلپا شکلا (بندیا نائک
(آریا منن (گل اقبال
(سگاریکا گھٹگے (پریتی سبروال
(سندیا فرٹیدو (نیتھرا ریڈی
(ودیا مالوید (ودیا شرما
(سیما عظمی (رانی ڈسپوٹا