Aaj Logo

شائع 16 مارچ 2018 10:46am

رنویر سنگھ سیخ پا، مداحوں کو دھکے دے دیئے

ہر مداح کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ زندگی میں اپنے سپراسٹار یا آئیڈیل سے ایک بار ضرور ملے، کچھ افراد کی یہ خواہش پوری ہوجاتی ہے جبکہ کچھ لوگ ساری زندگی ہی صرف آس میں گزار دیتے ہیں۔

اسکرین پر نظر آنے والے یہ سپر اسٹار ہمیں ہمیشہ ہی اچھے لگتے ہیں لیکن حقیقی زندگی میں وہ کس شخصیت کے مالک ہوتے یہ تو ملنے کے بعد ہی پتا چلتا ہے۔

گذشتہ دنوں رنویر سنگھ کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی جس میں وہ اپنے مداحوں سے تنگ آکر انہیں دھکیلتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

https://youtu.be/brKBJj-PG4Y

Read Comments