شائع 17 مارچ 2018 06:15am

یہ 5 تصاویر ثابت کرتی ہیں کہ جھانوی کپور سری دیوی کا عکس ہیں

بولی وڈ کی لیجنڈ اداکارہ سری دیوی تو اب اس دنیا میں نہیں رہیں تاہم ان کی بیٹی جھانوی کپور بولی وڈ کے لئے ایک نئی امید کے طور پر فلمی دنیا میں ابھرنے جارہی ہیں۔

رپورٹس کے مطابق جھانوی کپور اپنی فلم کے لئے شوٹنگ میں مصروف ہیں اور بہت جلد ان کی فلم 'دھڑک' منظر عام پر آنے والی ہے۔

آج ہم آپ کو چھانوی کپور کی 5 ایسی تصاویر دکھانے جارہے ہیں جن میں وہ اپنی ماں کی کاربن کاپی لگ رہی ہیں۔ ذیل میں ملاحظہ کریں۔

Read Comments