Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث نجی ایئرلائنزنے کرایوں میں تین سوفیصد تک اضافہ کردیا۔ایوی ایشن حکام نے مسافروں کی آسانی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے کرایوں میں کمی کی درخواست کردی۔ پی آئی اے میں فلائٹ آپریشن کی معطلی کے باعث نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا،مختلف سیکٹرزکیلئے کرایوں میں سوسے تین سوفیصد زائد کرایہ وصول کیا جانے لگا۔سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مسافروں کی آسانی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے کرایوں میں کمی کی درخواست کی ہے۔
کراچی:پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث نجی ایئرلائنزنے کرایوں میں تین سوفیصد تک اضافہ کردیا۔ایوی ایشن حکام نے مسافروں کی آسانی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے کرایوں میں کمی کی درخواست کردی۔
پی آئی اے میں فلائٹ آپریشن کی معطلی کے باعث نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں من مانا اضافہ کردیا،مختلف سیکٹرزکیلئے کرایوں میں سوسے تین سوفیصد زائد کرایہ وصول کیا جانے لگا۔سیکرٹری ایوی ایشن عرفان الٰہی کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن معطل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔مسافروں کی آسانی کیلئے سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذریعے کرایوں میں کمی کی درخواست کی ہے۔