Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
قلات:قلات میں خودکش دھماکے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے،جبکہ تین ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ترجمان ایف سی کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں کو اطلاع ملی کے بارود سے بھری گاڑی قلات کے علاقے گدر میں داخل ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیچھے کرکے گاڑی کو گھیرے میں لے لیا جس پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑادی ۔ دھماکے میں گاڑی میں موجود تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔دھماکے سے تین ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔
قلات:قلات میں خودکش دھماکے میں تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے،جبکہ تین ایف سی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔
ترجمان ایف سی کے مطابق سیکورٹی اہلکاروں کو اطلاع ملی کے بارود سے بھری گاڑی قلات کے علاقے گدر میں داخل ہوئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیچھے کرکے گاڑی کو گھیرے میں لے لیا جس پر دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی دھماکے سے اڑادی ۔ دھماکے میں گاڑی میں موجود تینوں دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔دھماکے سے تین ایف سی کے اہلکار بھی زخمی ہوگئے۔