Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت پر ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، میجر جنرل بلال اکبر خود بھی تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر کے عہدے کا ہوگا، جبکہ ڈی جی رینجرز خود بھی کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ تحقیقاتی کمیٹی پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت سے متعلق تمام پہلووں کا جائزہ لے گی۔
کراچی :پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت پر ڈی جی رینجرز نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی، میجر جنرل بلال اکبر خود بھی تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز کی جانب سے قائم کردہ اعلیٰ سطح کی تحقیقاتی کمیٹی کے سربراہ بریگیڈیئر کے عہدے کا ہوگا، جبکہ ڈی جی رینجرز خود بھی کمیٹی کی جانب سے کی جانے والی تحقیقات کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔ تحقیقاتی کمیٹی پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت سے متعلق تمام پہلووں کا جائزہ لے گی۔