ان اداکاروں نے ثابت کردیا کہ مرد داڑھی میں زیادہ پرکشش لگتے ہیں
داڑھی کو بڑھانا نہ صرف سنت ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ مرد کا سب سے بہترین عمل داڑھی کو معافی دینا ہوتو بے جا نہ ہوگا۔ یہ قدرت کی طرف سے انسان کے لئے ایک ایسا تحفہ ہے جسے حاصل کرنے کے لئے اسے کوئی قیمت ادا نہیں کرنی پڑتی۔ آج ہم آپ کو ان پاکستانی اداکاروں کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے داڑھی کو بڑھاکر یہ بات ثابت کردی کہ مرد کی خوبصورتی مزید اجاگر ہوجاتی ہے اور وہ پہلے سے زیادہ پرکشش لگنے لگتے ہیں۔ فواد خان
Read Comments