Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس نے کارروائی کرکے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا جبکہ انڈا موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔کراچی میں پیرآباد کے علاقے میں پولیس نے کارروئی کرکے محمد عمرخان نامی بھتہ خور کو گرفتار کرلیا، بھتہ خور نے پچاس ہزار روپے بھتہ وصول کیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خور کے پاس سے بھتے کی بیس ہزار روپے کی رقم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔دو سری جانب انڈا موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
کراچی کے علاقے پیرآباد میں پولیس نے کارروائی کرکے بھتہ خور کو گرفتار کرلیا جبکہ انڈا موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
کراچی میں پیرآباد کے علاقے میں پولیس نے کارروئی کرکے محمد عمرخان نامی بھتہ خور کو گرفتار کرلیا، بھتہ خور نے پچاس ہزار روپے بھتہ وصول کیا تھا، پولیس کا کہنا ہے کہ بھتہ خور کے پاس سے بھتے کی بیس ہزار روپے کی رقم اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔دو سری جانب انڈا موڑ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا، ریسکیوذرائع کے مطابق زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔