اپ ڈیٹ 27 مارچ 2019 12:22pm

آج کا ٹوٹکا : دل سمیت تمام خون کی رگوں کو بحال کرنے کا علاج

اللہ تعالیٰ نے انسان کو بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے، انہی نعمتوں میں سے ایک نعمت ادرک بھی ہے۔ شاید آپ کو معلوم نہ ہو لیکن یہ معمولی سی دکھنے والی سبزی نہ صرف کھانے پکانے میں استعمال ہوتی ہے بلکہ اس کی مدد سے کئی انتہائی مہلک بیماریوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔

آج آپ کو شیف گلزار ادرک استعمال کرنے کے ایسے طریقے بتانے جارہے ہیں جو شاید پہلے معلوم نہ ہوں۔ اس ویڈیو کو ملاحظہ کریں یقیناً آپ کے لئے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔

Read Comments