Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور :پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ افغان باشندوں سمیت پینتیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت پینتیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا، زیر حراست ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے، آپریشن کے دوران علاقے میں رہائش پزیر افراد کے کوائف چیک کیے گئے،زیر حراست ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
پشاور :پشاور کے علاقے پھندو میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران چھ افغان باشندوں سمیت پینتیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا۔
پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے پھندو میں سرچ آپریشن کے دوران غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں سمیت پینتیس سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا، زیر حراست ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھی برآمد ہوئی ہے، آپریشن کے دوران علاقے میں رہائش پزیر افراد کے کوائف چیک کیے گئے،زیر حراست ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔