شائع 18 اپريل 2018 11:01am

آج کا ٹوٹکا : سُستی، کاہلی اور بلاوجہ جسم میں درد ہونے کا علاج

آپ نے اکثر یہ بات نوٹ کی ہوگی کہ انسان سُستی، کاہلی اور بلاوجہ جسم میں درد کا شکار رہتا ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا کے دیگر انسانوں سے کافی پیچھے رہ جاتا ہے۔ تاہم ایسے افراد کو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

آج شیف گلزار آپ کو ایسا بہترین ٹوٹکا بتانے جا رہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ اس بیماری کا خاتمہ کرسکتے ہیں اور دوسروں کے شانہ بشانہ اپنی اور اپنے اہل خانہ کی ترقی کے لئے کوشاں ہو سکتے ہیں، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔

Read Comments