شائع 20 اپريل 2018 06:28pm

مقبوضہ کشمیر: دختران ملت آسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا گیا

سرینگر: کشمیری رہنما آسیہ اندرابی کو گرفتار کرلیا گیا ہے ۔ سرینگر میں دختران ملت آسیہ اندرابی کو بھارتی پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔

ان کو مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالوں میں انکی دو ساتھی بھی شامل ہیں جن میں ایک کا نام ناہیدہ ہے۔

Read Comments