Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی:کراچی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پرکسٹم کی کارروائی میں تین ہزارچارسو کلو گرام چرس ضبط کرلی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق ضبط کی گئی منشیات کی مالیت چونتیس کروڑروپے ہے۔اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن اورماڈل کسٹم کلکٹریٹ آف پریوینٹو کراچی کی مشترکہ کارروائی میں چارسوکلو گرام چرس برآمدکرلی۔آرسی ڈی شاہراہ پرموچکو چیک پوائنٹ کے قریب ٹرک کوروکا گیا جس کی تلاشی لینے پرچرس برآمد ہوئی۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد کردہ چرس کی مالیت چونتیس کروڑ روپے ہے۔ منشیات کراچی سے بلوچستان لے جائی جارہی تھی جسے بیرون ملک اسمگل کیا جانا تھا۔کارروائی میں ٹرک ڈرائیوراورکلینرکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
کراچی:کراچی کے قریب آرسی ڈی شاہراہ پرکسٹم کی کارروائی میں تین ہزارچارسو کلو گرام چرس ضبط کرلی گئی۔کسٹم حکام کے مطابق ضبط کی گئی منشیات کی مالیت چونتیس کروڑروپے ہے۔
اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن اورماڈل کسٹم کلکٹریٹ آف پریوینٹو کراچی کی مشترکہ کارروائی میں چارسوکلو گرام چرس برآمدکرلی۔آرسی ڈی شاہراہ پرموچکو چیک پوائنٹ کے قریب ٹرک کوروکا گیا جس کی تلاشی لینے پرچرس برآمد ہوئی۔کسٹم حکام کے مطابق برآمد کردہ چرس کی مالیت چونتیس کروڑ روپے ہے۔
منشیات کراچی سے بلوچستان لے جائی جارہی تھی جسے بیرون ملک اسمگل کیا جانا تھا۔کارروائی میں ٹرک ڈرائیوراورکلینرکو گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔