Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین پی آئی اے کا استعفیٰ منظور کرلیا،سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن کو چیئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران کراچی میں فائرنگ سے تین ملازمین کی ہلاکت کی وجہ سے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نوازشریف کو بھجوایا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف نے چیئرمین پی آئی اے کا استعفیٰ منظور کرلیا،سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن کو چیئرمین کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پی آئی اے ملازمین کے احتجاج کے دوران کراچی میں فائرنگ سے تین ملازمین کی ہلاکت کی وجہ سے چیئرمین پی آئی اے ناصر جعفر نے اپنا استعفیٰ وزیراعظم نوازشریف کو بھجوایا تھا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ وفاقی سیکریٹری ایوی ایشن ڈویژن کو چیئرمین پی آئی اے کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔