Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور ٹیکس چوری ہے۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں،دنیا کی تاریخ میں شاید ہی اتنا ظلم کسی نے برداشت کیا ہو جتنا کشمیری کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور ٹیکس چوری ہے،مالی بحران کی بڑی وجہ کرپشن ہے۔ عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں بائیس جماعتوں نے دھاندلی کا الزام لگایا۔دوہزارہ اٹھارہ کے انتخابات میں عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔
اسلام آباد:عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف آزاد کشمیر کے انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور ٹیکس چوری ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کہنا تھا کہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتا ہوں،دنیا کی تاریخ میں شاید ہی اتنا ظلم کسی نے برداشت کیا ہو جتنا کشمیری کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور ٹیکس چوری ہے،مالی بحران کی بڑی وجہ کرپشن ہے۔
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں بائیس جماعتوں نے دھاندلی کا الزام لگایا۔دوہزارہ اٹھارہ کے انتخابات میں عوام تحریک انصاف کو ووٹ دیں گے۔