Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
دبئی:وزیرخزانہ کہتے ہیں چند بیمارذہن معیشت کی غلط منظرکشی کررہے ہیں۔ عوام کوسب سے زیادہ ریلیف موجودہ حکومت نے دیا ہے۔دبئی میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ دسویں جائزہ مزاکرات کے اختتام پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معیشت پربھی سیاست کی جارہی ہے، کچھ لوگ ملک کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے۔ وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کی تیس ماہ کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ افراط زر کی شرح گیارہ سال کی کم ترین سطح پرہے ۔زرمبادلہ کے ذخائربھی بیس ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے ہیں، جو چار ماہ کی درآمدی ادائیگی کے برابر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت کا تعین کرچکی ہے۔
دبئی:وزیرخزانہ کہتے ہیں چند بیمارذہن معیشت کی غلط منظرکشی کررہے ہیں۔ عوام کوسب سے زیادہ ریلیف موجودہ حکومت نے دیا ہے۔
دبئی میں آئی ایم ایف حکام کے ساتھ دسویں جائزہ مزاکرات کے اختتام پر وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا معیشت پربھی سیاست کی جارہی ہے، کچھ لوگ ملک کو پھلتا پھولتا نہیں دیکھنا چاہتے۔
وزیرخزانہ اسحاق ڈارنے حکومت کی تیس ماہ کی کارکردگی بیان کرتے ہوئے کہا کہ افراط زر کی شرح گیارہ سال کی کم ترین سطح پرہے ۔زرمبادلہ کے ذخائربھی بیس ارب ڈالرسے تجاوز کرگئے ہیں، جو چار ماہ کی درآمدی ادائیگی کے برابر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معیشت درست سمت کا تعین کرچکی ہے۔