Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
کراچی :چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے پیپلزیونٹی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کی۔ انہوں نے گرفتار ملازمین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی آئی اے پیپلزیونٹی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کی۔ انکاکہنا تھا قومی ایئرلائن کے ملازمین ہدایت اللہ، ضمیر اور دیگر کو گرفتار کیاگیا ہے جنہیں فوری رہا کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔
کراچی :چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پی آئی اے پیپلزیونٹی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کی۔ انہوں نے گرفتار ملازمین کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی ویب سائٹ پر جاری بیان میں پی آئی اے پیپلزیونٹی رہنماوں کی گرفتاری کی مذمت کی۔ انکاکہنا تھا قومی ایئرلائن کے ملازمین ہدایت اللہ، ضمیر اور دیگر کو گرفتار کیاگیا ہے جنہیں فوری رہا کرنے کے احکامات دیئے جائیں۔