Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلا م آباد:پالپا نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کوفلائٹ آپریشن کی بحالی کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔ صدرپالپا عامرہاشمی کہتے ہیں کہ پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت پرتین روزہ سوگ ختم ہوگیا اب پائلٹ ڈیوٹی پرجائیں گے۔پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی۔صدرپالپا عامرہاشمی کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے پرتین روزہ سوگ اب مکمل ہوگیا ہے لہذا پائلٹ اب ڈیوٹی پرجائیں گے۔ عامرہاشمی نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ آج سے فلائیٹ آپریشن بحال کیا جائے ،قومی فضائی کمپنی اورمسافروں کا مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے،عامر ہاشمی کا کہنا تھا کہ پائلٹس سیکیورٹی سیکیورٹی کی یقین دھانی پرکام شروع کریں گے ۔
اسلا م آباد:پالپا نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کوفلائٹ آپریشن کی بحالی کیلئے ڈیڈ لائن دیدی۔ صدرپالپا عامرہاشمی کہتے ہیں کہ پی آئی اے ملازمین کی ہلاکت پرتین روزہ سوگ ختم ہوگیا اب پائلٹ ڈیوٹی پرجائیں گے۔
پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو فلائیٹ آپریشن بحال کرنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی۔صدرپالپا عامرہاشمی کا کہنا ہے کہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے ملازمین کی فائرنگ سے ہلاکت کے واقعے پرتین روزہ سوگ اب مکمل ہوگیا ہے لہذا پائلٹ اب ڈیوٹی پرجائیں گے۔
عامرہاشمی نے پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ آج سے فلائیٹ آپریشن بحال کیا جائے ،قومی فضائی کمپنی اورمسافروں کا مزید نقصان برداشت نہیں کرسکتے،عامر ہاشمی کا کہنا تھا کہ پائلٹس سیکیورٹی سیکیورٹی کی یقین دھانی پرکام شروع کریں گے ۔