Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
لاہور :اورنج لائن ٹرین منصوبہ منفی سیاسی رہنماوں کیلئے تباہی قرار دے دیا گیا۔وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ منفی سیاست کرنے والوں کی تباہی کا سبب بنے گا۔ منصوبے کی زد میں آنے والی پراپرٹی کا معقول معاوضہ مالکان کو ادا کیا گیا ہے۔
لاہور :اورنج لائن ٹرین منصوبہ منفی سیاسی رہنماوں کیلئے تباہی قرار دے دیا گیا۔
وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ اورنج لائن ٹرین منصوبہ منفی سیاست کرنے والوں کی تباہی کا سبب بنے گا۔ منصوبے کی زد میں آنے والی پراپرٹی کا معقول معاوضہ مالکان کو ادا کیا گیا ہے۔