Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
راولپنڈی:بے نظیرقتل کیس کی سماعت دس فروری تک ملتوی کردی گئی،عدالت نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کودوبارہ طلبی کے سمن جاری کردیئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے کی،تاہم وکلا پیش ہوئے نہ ہی استغاثہ کے گواہ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک،جس کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے ایک بارپھرسابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت دس فروری تک ملتوی کردی ہے۔
راولپنڈی:بے نظیرقتل کیس کی سماعت دس فروری تک ملتوی کردی گئی،عدالت نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کودوبارہ طلبی کے سمن جاری کردیئے۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کیس کی سماعت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے جج رائے محمد ایوب مارتھ نے کی،تاہم وکلا پیش ہوئے نہ ہی استغاثہ کے گواہ سابق وزیرداخلہ رحمان ملک،جس کے بعد انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے ایک بارپھرسابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو طلبی کے سمن جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت دس فروری تک ملتوی کردی ہے۔