Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
تھر پارکر : وبائی امراض اور غذائی قلت سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی تین ماﺅں کی گود اجڑ گئی ، تین بچے جاں بحق ہو گئے۔ تھر کے مختلف اسپتالوں میں اب بھی دو سو ستائیس بچے زیر علاج ہیں جبکہ سات بچوں کو تشویشناک حالت کے باعث حیدرآباد منتقل کردیا گیا، رواں سال وبائی امراض اور غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی ہے۔
تھر پارکر : وبائی امراض اور غذائی قلت سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے،آج بھی تین ماﺅں کی گود اجڑ گئی ، تین بچے جاں بحق ہو گئے۔
تھر کے مختلف اسپتالوں میں اب بھی دو سو ستائیس بچے زیر علاج ہیں جبکہ سات بچوں کو تشویشناک حالت کے باعث حیدرآباد منتقل کردیا گیا، رواں سال وبائی امراض اور غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد ایک سو انتیس ہو گئی ہے۔