Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
اسلام آباد:انڈونیشیا نے پاکستانی کینو کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق جنوری دوہزار سولہ سے ہوگا۔انڈونیشیا کے درآمد کنندگنان نے اس سلسلے میں باظابطہ طور پر پاکستانی حکام کو آگاہ کر دیا ہے، تاہم جکارتہ میں پاکستان کے سفیر محمد عاقل ندیم نے انڈونیشیا کے وزیر تجارت کو خط کے ذریعے فیصلہ واپس لینے اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ادھر فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے فیصلے کے باعث دو کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے کینو کی برآمد خطرے سے دوچار ہے، یاد رہے رہے مالی سال دوہزار چودہ میں پاک انڈونیشیا باہمی تجارت کا حجم دو ارب بیس کروڑ ڈالر تھا۔
اسلام آباد:انڈونیشیا نے پاکستانی کینو کی درآمد پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا، اطلاق جنوری دوہزار سولہ سے ہوگا۔
انڈونیشیا کے درآمد کنندگنان نے اس سلسلے میں باظابطہ طور پر پاکستانی حکام کو آگاہ کر دیا ہے، تاہم جکارتہ میں پاکستان کے سفیر محمد عاقل ندیم نے انڈونیشیا کے وزیر تجارت کو خط کے ذریعے فیصلہ واپس لینے اور تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
ادھر فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا کے فیصلے کے باعث دو کروڑ دس لاکھ ڈالر مالیت کے کینو کی برآمد خطرے سے دوچار ہے، یاد رہے رہے مالی سال دوہزار چودہ میں پاک انڈونیشیا باہمی تجارت کا حجم دو ارب بیس کروڑ ڈالر تھا۔