Subscribing is the best way to get our best stories immediately.
پشاور:پشاور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی ایس پی مردان رجب علی کو غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں سات سال قید اور ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کی سزا سنا دی۔پشاور کی احتساب عدالت کے جج زرقیش کے روبرو ڈی ایس پی رجب علی کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رجب علی کو غیر قانونی اثاثوں کے جرم میں سات سال قید اور ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم رجب علی کے شریک ملزم لطف حسن کو بھی پانچ سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔
پشاور:پشاور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی ایس پی مردان رجب علی کو غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں سات سال قید اور ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے کی سزا سنا دی۔
پشاور کی احتساب عدالت کے جج زرقیش کے روبرو ڈی ایس پی رجب علی کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے رجب علی کو غیر قانونی اثاثوں کے جرم میں سات سال قید اور ایک کروڑ چالیس لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔عدالت نے ملزم رجب علی کے شریک ملزم لطف حسن کو بھی پانچ سال قید اور ایک کروڑ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔