ان غذاﺅں کو کھائیں ۔۔ بینائی تیز بنائیں
بینائی انسان کے لیے خدا کی انمول نعمت ہے۔مگر مختلف وجوہات کی سبب ہم اس سے محروم ہوئے جاتے ہیں۔ہم لوگ جس دور میں رہ رہے ہیں اس میں ہارٹ ٹرانسپلانٹ تو ہو جاتاہے مگر ایسی کوئی ٹیکنا لوجی نہیں آسکی جو بینائی کو محفوظ کرسکیں۔ لیکن کچھ غذا ئیں ایسی ہیں جو بینائی کی تیزکرنے میں موٴثر ہیں۔ درج ذیل پانچ غذائیں بینائی کی تیزی کے لیے بہترین ہیں۔ انڈے کی زردی پالک بلو بیری گاجر بادام