Aaj Logo

اپ ڈیٹ 28 جون 2018 10:26am

مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا

اسلام آباد:مرزا محمد سلیم بیگ کو چیئرمین پیمرا تعینات کردیا گیا۔

جمعرات کو وزارت اطلاعات نے چیئرمین پیمرا کی تعیناتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ،محمدسلیم بیگ کو4سال کیلئے چیئرمین پیمراتعینات کیاگیاہے ۔

Read Comments